با ڈی بلڈنگ

آج کے با ڈی بلڈ ر صر ف اور صر ف اپنے پٹھو ں کو خو بصور ت اور بڑا کر تے ہیں جو کے دیکھنے کے قا بل ہیں مگر اس میں سختی،مز احمت اور قو ت بر داشت کا خا صا فقدان نظر آتا ہے۔ ۔ مگر ما ضی کے با ڈی بلڈ ر مکمل صحت کو مد نظر رکھتے ہو ئے اپنی قو ت بر داشت کو بڑھا تے تھے۔ اور اپنی خو راک پر بھر پور تو جہ دیتے تھے لیکن آج کے با ڈی بلڈ ر جم کلب جا کر بے تحاشہ ویٹ لفٹنگ سے با ڈی بلڈر نہیں بنتے اور نہ ہی صحت بر قرار رہتی ہے۔
با ڈی بلڈنگ میں مکمل طور پر مسلز کی منا سب نشو ونما اور بڑ ھو تری شامل ہے باڈی بلڈنگ کر نے سے پہلے اپنے جسم کی نو عیت کو جا ننا ضروری ہے مختلف افر اد میں مختلف قسم کے مسلز ہو تے ہیں جو تین طر ح کے ہو تے ہیں۔
ایکٹو مارفس
یہ حقیقتا نہا یت باریک ہو تے ہیں اور بہت کم چکنا ئی کو ذخیرہ کر تے ہیں
اینڈو مارنس
یہ نسبتا بڑے ہو تے ہیں ۔ ان میں کچھ زیا دہ چکنائی ذخیرہ ہو سکتی ہے اور مسلز خو ب نشو ونما پاسکتے ہیں۔ یہ ایکٹو مارفس سے ذرا مضبو ط ہوتے ہیں
مینر و مارفس
یہ بہتر ین قسم کے مسلز ہو تے ہیں یہ پہلے دو نو ں سے محفو ظ ہو تے ہیں ۔ اور ان میں قو ت بر داشت بہت زیادہ ہو تی ہے اس طر ح کے مسلز رکھنے والے اکثر کامیا ب ہو تے ہیں
با ڈی بلڈنگ کر نے کے لیے صر ف ویٹ لفٹنگ کی ہی ضرورت نہیں ہو تی بلکہ اس ورزش میں اور بھی سا مان مو جو د ہو تا ہے۔ جو آپ کے جسم کو نہ صر ف مضبو ط بلکہ خو بصورت بناتا ہے۔
فر ی ویٹر
ویٹ لفٹنگ کے لیے باربلز اور ڈمبلز بنیادی حثییت کے حامل ہیں ۔ باربلکی لمبائی تقر یبا ساٹھ انچ ہو تی ہے جبکہ ڈمبلز قد رے چھو ٹے ہوتے ہیں جو چو دہ انچ لمبے ہو تے ہیں۔
پلیٹں
یہ مختلف سا ئز کی ہو تی ہے جو ڈمبلز اور باربلز کے وزن کو اٹھا نے میں مدد دیتی ہیں۔ یہ ۱۵ سے۵۰پا ونڈ تک وزن اٹھانے میں استعمال ہوتے ہیں۔
کالر ز
مختلف انداز کے دھاتی آلات ہیں جو کہ باربلز اور ڈمبلز کے آخر ی سر و ں سے لٹکتے ہو تے ہیں جو کہ پلیٹو ں کو متو ازنرکھنے میں اہم کر دار ادا کر تے ہیں۔
مشیین
یہ مشین ویٹ لفٹنگ کے لیے استعمال ہو تی ہے جو کے مختلف سائز اور شکل میں ہو تی ہیں۔ جو تاروں اور پلی کی مدد سے وزن اٹھانے میں weight lifting میں مدد دیتی ہے۔
بینچ
ورزش کے لیے بینچ نہایت ضروری ہے مختلف ورزیشو ں کے لیے مختلف بینچ ہو تے ہیں۔
flat benches\incline benches\decline benches
ویٹ لفٹنگ بیک
لید ر کے بنے ہو ئے بھاری اور قد رے چو ڑے حفا ظتی بیلٹ ویٹ لفٹنگ میں چو ٹ لگنے سے محفو ظ رکھتے ہیں ۔یہ کندھو ں اور کمر کے ساتھ باندھے جاتے ہیں ۔ تا کہ بینچ سے گر نے کا مو قع نہ ملے۔
دستانے
یہ بھی ویٹ لفٹنگ میں ضروری ہیں ۔ یہ نر م لیدر کے بنے ہو تے ہیں ۔ تا کہ لفٹنگ راڈ مضبو طی سے ہاتھ میں رہے اور گر فت بر قر ار رہے۔
کیمرے ، سکیل اور مئیر منٹ ٹیپ
با ڈی بلڈنگ میں ان کی مو جو دگی ضروری ہو تی ہے ۔ ۔تا کہ جسم کی جانچ کی جا سکے۔
ریپر ز
یہ حفا ظتی کپڑے کی پٹیا ں ہو تی ہیں جو کہ ویٹ لفٹنگ کے دوران گھٹنو ں،کہنیو ں اور دیگر جوڑوں پر چو ٹ سے بچاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں