باربی ڈو ل اب بچوں کو سکھائیں گی خو بصور تی کے نئے پہلو۔۔۔ ما ہر ین

امر یکی نشر یا تی ادارے سی این این کی رپور ٹ کے مطا بق رواں سال جو ن میں باربی بنانے والی کمپنی ایسی ڈولزمتعارف کر وا رہی ہے جو مصنوعی اعضاء یا وہیل چےئر کے ساتھ ہو ں گی۔
ان ڈولزکامقصدبچوں کوخو بصورتی کے مختلف پہلوسے آگاہ کرنا ہے۔ ان باربی ڈو لزکو بنانے کے لیے سب سے زیادہ درخواست وہیل چےئروالی با ربی ڈول کی مو صو ل ہو رہی ہیں۔ ما ہر ین کا کہنا ہے کہ یہ کمپنی باربی ڈو لز میں مصنوعی اعضاء اور وہیل چےئرسمیت اس کے ڈریم ہاوس میں وہیل چےئرز ریمپ بھی شامل کر ے گی۔
باربی ڈو لز کا یہ نیا گر وپ تمام معذور افر اد کے حقو ق کی نشاندہی بھی کر ے گی تا کہ عام بچے بھی جسمانی معذوری سے آگا ہ ہو سکیں۔
ما ہر ین کا کہنا ہے کہ کمپنی کی جانب سے ایک اچھا قد م اٹھا یا گیا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ اپنے مقصد میں کس حد تک کامیاب ہو پا تے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں