آپ کی غذا مو ت کا سبب ہو سکتی ہیں۔۔۔ رپورٹ

حال ہی میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق ریڈ میٹ کھانے والے لوگوں کی شرع مو ت میں اضا فہ دیکھاگیا ہے۔ کیونکہ بہت سی بیماری جیسے کینسر، دل کی بیماریاں، سانس اور ذہنی صلاحیتوں کو کم کر نے والی بیماریوں کا آسانی سے شکار ہو سکتے ہیں۔ یاد رہے ریڈ میٹ میں بھیڑ کا گوشت بھی شامل ہے۔
برٹش میڈیکل جنرل نے ایک رپورٹ تیارکی ہے آئی ای این ایس کی ایک رپورٹ کے مطابق جو لوگ ریڈ میٹ کے بجائے انڈہ، مچھلی، ثابت اناج اور سبزیوں سے پروٹین حاصل کر تے ہیں۔ وہ زیادہ عر صہ زندہ نہیں رہتے۔ تحقیق سے یہ ثابت ہو ا ہے کہ جو لوگ ہفتے میں تین سے پانچ بار گائے کا گوشت استعمال کر تے ہیں ان میں امو ات کا تناسب دس فیصد بڑھ جاتا ہے۔
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ صحت مند زندگی گزارنے کے لیے ریڈ میٹ کا استعمال کم سے کم کر یں۔ اس کے بجائے وائٹ میٹ، مچھلی، سبزیاں اور پھلوں کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں